اسپين ؛ "مغربی ممالك میں مسلمانوں كا سياسی كردار " كے عنوان سے سيمينار

IQNA

اسپين ؛ "مغربی ممالك میں مسلمانوں كا سياسی كردار " كے عنوان سے سيمينار

12:49 - October 04, 2011
خبر کا کوڈ: 2198738
بين الاقوامی گروپ : مغربی ممالك میں مسلمانوں كی سياسی مشاركت كے عنوان سے یہ سيمينار ۹ جولائی تا ۱۳ ستمبر ۲۰۱۲ء كو اسپين كے دار الحكومت "مادريد" میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ipsa»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ سيمينار سياسی علوم كی بين الاقوامی انجمن كے بائيسویں اجلاس كے دوران منعقد ہو گا اور اس میں شركت كے خواہشمند حضرات ۱۷ اكتوبر تك اپنے مقالات كا خلاصہ سيمنيار كے سيكرٹریٹ میں ارسال كر سكتے ہیں ۔
انجمن كے ترجمان نے مزيد بتايا : اس سيمينار میں انگريزی اور فرانسيسی زبان میں تقارير كی جائیں گی لذا سيمينار میں شركت كے خواہشمند حضرات ان دو میں سے كسی ايك زبان میں تحرير شدہ اپنے مقالات ہمارے سيكرٹریٹ كو ارسال كر سكتے ہیں ۔
872392
نظرات بینندگان
captcha