فرانس؛ " معاشرے میں اسلام فوبيا كی سمت كا تعين ؟" كے عنوان سے سلسلہ وار نشستوں كا انعقاد

IQNA

فرانس؛ " معاشرے میں اسلام فوبيا كی سمت كا تعين ؟" كے عنوان سے سلسلہ وار نشستوں كا انعقاد

12:47 - October 04, 2011
خبر کا کوڈ: 2198749
بين الاقوامی گروپ : فرانس كی انجمن مطالعات و علوم اسلامی كے زير اہتمام " معاشرے میں اسلام فوبيا كی سمت كا تعين ؟"كے عنوان سے سلسلہ وار علمی نشستیں منعقد ہوں گی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «ifesi»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس سلسلے كی پہلی نشست يكم اكتوبر بروز ہفتہ كو منعقد ہوئی تھی كہ جس میں عالم اسلام اور عرب ممالك كے مسائل كے تجزیہ كار اور صحافی "رنہ نبا" نے شركت كی ۔
منتظمين نے اميد ظاہر كی كہ ان نشستوں میں موضوعی ليكچرز كے علاوہ ماہرين "اسلام فوبيا" كے مقابلے میں مسلمانوں كی ذمہ داری ، اسلام اور ذرائع ابلاغ ، يورپ میں دائیں بازو كے شدت پسند ، بين الاقوامی اسلام فوبيا اور يورپی ممالك میں مسلمانوں كے حالات كی مانند موضوعات پر بھی گفتگو كریں گے ۔
872173
نظرات بینندگان
captcha