آل سعود حكام شيعہ مخالف سازشوں میں مصروف ہیں

IQNA

سعودی امام جمعہ ؛

آل سعود حكام شيعہ مخالف سازشوں میں مصروف ہیں

23:56 - October 09, 2011
خبر کا کوڈ: 2201872
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كے علاقے العوامیہ كے امام و خطيب جمعہ نے خطے كے تازہ ترين حالات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے آل سعود حكام كو شيعہ مخالف سازشوں كا ذمہ دار قرار ديا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ "العالم" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آيت اللہ شيخ نمر باقر آل نمر نے العوامیہ كے واقعات كے بارے سعودی حكام كے خيالات پر كڑی نكتہ چينی كرتے ہوئے موجودہ بحران كی كڑياں بيرونی ہاتھوں سے مربوط كرنے كے احتمال كو سختی سے مسترد كيا ہے ۔
آيت اللہ نمر نے العوامیہ كی مسجد امام حسين (ع) میں نماز جمعہ كا خطبہ ديتے ہوے سعودی وزارت خارجہ كے ايك ترجمان كے بيان كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : سعودی حكام فرقہ وارانہ اختلافات بھڑكانے كے ذمہ دار ہیں ۔
875403
نظرات بینندگان
captcha