ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق جہاد دانشگاہی مديران كے وفد نے ۱۳ اكتوبر جمعرات كو بيروت شہر میں واقع اسلامی معارف سنٹر لبنان كا دورہ كيا ۔
اس دورے كے بعد وفد نے «وحدة الدراسات و المتون» كے سربراہ شيخ خليل الرزق سے ملاقات اور تبادلہ خيال كيا ۔
ملاقات میں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) كے سربراہ نے كہا : خطے میں موجزن اسلامی بيداری كی لہر كے تناظر میں ہمیں اس امر كی ضرورت ہے كہ قرآنی مبانی كی روشنی میں ايك جديد ثقافتی آئين نامہ مرتب كریں ۔
879762