كتاب پيغمبر(ص) كی نگاہ میں انسانی حقوق كی تقريب رونمائی

IQNA

ہندوستان ؛

كتاب پيغمبر(ص) كی نگاہ میں انسانی حقوق كی تقريب رونمائی

21:16 - November 01, 2011
خبر کا کوڈ: 2215998
ثقافت و ہنر گروپ : كتاب "پيغمبر(ص) كی نگاہ میں اسلام كے اندر انسانی حقوق" جسے حجت الاسلام سيد علی محمد نقوی نے انگريزی میں تحرير كيا ہے ، كی تقريب رونمائی صوبہ اترپرديش كے مركز لكھنو میں منعقدہ "امام علی (ع) حقوق بشر و عدالت " سيمينار میں كی گئی ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی تقريب رونمائی میں ادارہ مسلمانان ہند كے نائب صدر سيد كلب صادق نقوی ، خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ايران دہلی كے قونصلیٹ عبد الكريم نجفی اور لكھنؤ شہر كے قاضی مولانا ابو العرفان نے خصوصی طور پر شركت كی ۔
سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے ايرانی قونصل جنرل نے كہا : امام علی (ع) نے انسانی حقوق سے مربوط انتہائی اعلٰی مثالیں قائم كی ہیں اور انہوں نے ساری زندگی مساوات و انصاف كے عملی نفاذ كے لیے بے شمار قربانياں دیں ۔
890670
نظرات بینندگان
captcha