ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ يورپ كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس ۳ ہزار ۶۲۸ علماء، اہل دين اور دينی مسائل كے ماہرين كی شركت سے منعقد ہوا ۔
صدر مملكت نے اجلاس كے نام اپنے پيغام میں كہا : میں آپ لوگوں كی جانب سے مفاہمت ، دوستی اور صلح عام كرنے كے حوالے سے كوششوں كی قدردانی كرتا ہوں ۔
انہوں نے مزيد كہا : اس وقت معاشرے میں شدت پسندی كا رجحان ختم كرنا انتہائی ضروری ہے ۔
915585