ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی "نون" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سعودی وزارت داخلہ كے ترجمان منصور التركی نے كل پريس كانفرنس كے دوران دعوی كيا : ان افراد نے سعودی عرب میں وقوع پذير ہونے والے حالیہ واقعات اور مظاہرے منعقد كرنے كے حوالے سے اہم كردار ادا كيا تھا كہ جس كے نتيجے میں متعدد سعودی شہری شہيد ہو گئے تھے ۔
دوسری طرف سعودی علاقے المنطقة الشرقية كے سرگرم شيعہ رہنماؤں نے اپنے رد عمل میں آل سعود حكومت كے شدت پسندانہ اقدامات كو ملك میں كشيدگی اور تشدد كی اصل وجہ قرار ديا ہے ۔
928076