ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Lebanese-forces" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ لبنانی پارليمنٹ كے ركن حسن يعقوب نے كويتی اخبار "النھار" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا دنيا میں ايك نيا بين الاقوامی سسٹم بن رہا ہے جس میں امريكا كی چرfہ دستياں نہیں چلیں گی۔
حسن يعقوب نے كہا كہ امام موسی صدر اور ان كے ساتھيوں كی شہادت كے بارے میں موصول ہونے والی تمام اطلاعات نادرست اور غير صحيح ہیں اس كے برعكس موثق اخبار اور اطلاعات امام موسی صدر اور ان كے ساتھيوں كے زندہ ہونے پر دلالت كررہے ہیں۔
983290