ايران قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ ے ﴿bladi﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہےكہ برسلز كے ۹۸ سيكنڈری مڈل سكولوں اور كا لجز كے پرنسپلز میں سے فقط چار سكولوں میں طلباءكو اسلامی حجاب پہننے كی اجازت ہے ۔
اسی طرح ذرائع كا كہنا ہے كہ نئے تعليمی سال كے آغاز سے چار میں سے دو سكولوں میں بھی حجاب اسلامی پر پابندی ہوگی۔
بيلجيم كے سكولوں میں طلباء كے ڈريس كے بارے میں مقامی قوانين كے مطابق عمل كيا جاتا ہے مثال كے طور پر فلين ڈريس كے علاقے میں ۲۰۰۹ سے ابھی تك ۷۰۰ سكولوں میں اسلامی حجاب پر پابندی لگ چكی ہے۔
۱۰۲۳۲۳۳