كتاب "مبانی اور برہان صدیقین" میں خدا كے وجود پر تاريخی دليلوں كی وضاحت

IQNA

كتاب "مبانی اور برہان صدیقین" میں خدا كے وجود پر تاريخی دليلوں كی وضاحت

21:18 - June 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2351049
علم و فكر گروپ : حجت الاسلام و المسلمين "حميد پرسانيا" نے اپنی كتاب "مبانی اور برہان صديقين" میں خدا كے وجود كو ثابت كرنے والے تاريخی اور بنيادی ترين دلائل كی وضاحت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين "حميد پرسانيا" كے قلم سے لكھی گئی كتاب "مبانی اور برہان صديقين" كو انسانی علوم اور مطالعات تحقيقاتی انسٹی ٹيوٹ كی كوششوں سے شائع كيا گيا ہے ۔
رپورٹ كے مطابق ، اس كتاب كے بعض حصوں میں آيا ہے كہ صديقين ايك ايسا نام ہے جو بو علی سينا نے خدا كے وجود پر دليل قائم كرنے لیے استعمال كيا تھا ۔ انہوں نے اپنی كتاب "الاشارات و التنبیھات"كی چوتھی فصل میں اپنے برہان كو صديقين کا نام ديا اور اپنے اس فعل كی دليل بھی پيش كی ہے ، بو علی سینا كے بعد اس دليل كے استعمال کے بارے میں علما كے درميان اختلاف پيدا ہو گيا تھا ۔
1034452
نظرات بینندگان
captcha