ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب كا آغاز قرآن كريم كی تلاوت سے ہوا اس كےبعد پيامبر اسلام كی مدحیہ ثرائی بھی كی گئی ۔
فلپائن میں بين الاقوامی كالج المصطفی كے چيئر مين حجۃ الاسلام موسوی نے اپنی تقرير میں پيامبر اسلام كی زندگی كے مختلف پہلووں كو پيش كيا.
اس كے بعد شاعران اہل بيت وعصمت ''ع'' طالب خواہ و ساعی نے بعثت پيامبر اكرم كے سلسلے میں اشعار پڑھے ۔اس تقريب میں حضرت زھرا ''س'' كے ايام ولادت میں منعقد ہونے والے مقالہ نويسی كے مقابلے میں پوزيشن لينے والے افراد كو انعامات ديئے گئے۔
1033912