تھائی زبان میں "زندگينامہ حضرت فاطمہ زہراء" كتاب كی اشاعت

IQNA

تھائی زبان میں "زندگينامہ حضرت فاطمہ زہراء" كتاب كی اشاعت

13:02 - June 22, 2012
خبر کا کوڈ: 2351704
فكر و نظر گروپ: بينكاك میں "زندگينامہ حضرت فاطمہ زہراء" كتاب اسلامك كلچرل سنٹر كے تعاون سے ترجمہ اور اشاعت ہوچكی ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب ادارہ برائے امور خواتين و ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے تعاون سے فارسی ، انگلش اور عربی میں شائع ہوچكی ہے اس كا مولف مروت محمدی ہے۔
یہ كتاب بھی ايران كے اسلامك كلچرل سنٹر كے تعاون سے تھائی زبان ترجمہ اور نئی جلد كے ساتھ بعثت پيغمبر اكرم(ص) كے دن اشاعت ہوچكی ہے، واضح رہے كہ اس كے صفحات 70 اور "A5" كے سائز اور ايك ہزار كی تعداد میں شائع ہوئی ہے۔
واضح رہے كہ اس كتاب كی رونمائی تھائی لينڈ میں منعقد ہونے والے "ہفتہ فرہنگی" میں ہوگی۔
1035264
نظرات بینندگان
captcha