ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "ISESCO" آئسسكو نے اعلان كی ہے كہ ماسكو میں عالمی ميراث كمیٹی كا اجلاس منعقد ہوگا جس میں صیہونيوں كے بيت المقدس پر حملوں كی تفصيلی رپورٹ اور اسلامی شہروں كو یہودی سازی كی كوشش كی رپورٹ بھی پيش كریں گے۔
اور اميد ظاہر كی ہے كہ یہ ممالك یہودی حكام كو بين الاقوامی قوانين كی منظوری كيلئے مجبور كریں گے۔
ياد رہے كہ عالمی ميراث كمیٹی كا یہ 36 واں اجلاس روس كے دارالحكومت ماسكو میں 26 جون سے 6 جولائی تك جاری رہے گا۔
1035625