برطانیہ میں بيت المقدس كے حاميوں كا سالانہ اجتماع

IQNA

برطانیہ میں بيت المقدس كے حاميوں كا سالانہ اجتماع

20:26 - June 24, 2012
خبر کا کوڈ: 2353468
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ میں مقيم فلسطينيوں كا آٹھواں سالانہ اجتماع 25 جون كو لندن اور مانچسٹر كے شہروں میں شروع ہوچكا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "CPI" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس اجتماع كا سلوگن "بيت المقدس سے ہم متصل ہیں" ہے یہ اجتماع برطانیہ میں مقيم فلسطينيوں كے تعاون سے شروع ہوئی ہے اور آج اختتام پذير ہوگی۔
فلسطينيوں نے اس اجتماع میں تاكيد كی ہے بيت المقدس كی حمايت میں سالانہ آٹھواں اجتماع ايسے حال میں منعقد ہورہا ہے كہ بيت المقدس كو یہودی بنانے كی زيادہ كوششیں كی جارہی ہیں، اس لئے مسلمانوں میں زيادہ اتحاد و وحدت كی ضرورت ہے، یہ اجتماع اس حقيقت كو بيان كرررہا ہے اگرچہ مسلمان ممالك اپنی داخلی مشكلات كا شكار ہیں ليكن بيت المقدس كو نہیں بھولے ہیں۔

1036541
نظرات بینندگان
captcha