فرنيكفرٹ يونيورسٹی میں اسلامی فقہ كے دورس كا انعقاد

IQNA

فرنيكفرٹ يونيورسٹی میں اسلامی فقہ كے دورس كا انعقاد

21:23 - June 25, 2012
خبر کا کوڈ: 2354316
ادب وآرٹ گروپ: گوئٹے يونيورسٹی فرنيكفرٹ كا دين اسلام اور ثقافتی مطالعہ انسٹی ٹيوٹ اس سال موسم گرما كی تعطيلات میں اسلامی فقہ كے عنوان سے خصوصی دورس كا اہتمام كرئے گا۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی '' ايكنا'' نے جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے خبر نامہ سے نقل كيا ہے اس انسٹی ٹيوٹ نے كورس میں شركت كے لیے رجسٹريشن كا اعلان كرتے ہوئے كہا ہے۔ اسلامی فقہ مذہبی علوم میں خصوصی اہميت كی حامل ہے كيونكہ اسلامی فقہ كا تعلق لوگوں كے اعمال كے ساتھ ہے۔ اس كورس میں جديد اور قديم اسلامی فقہ كا جائزہ ليا جائے گا۔
رپورٹ كے مطابق اسلامی فقہ كے دورس كے موضوعات، اسلام میں ميراث، اسلامی فقہ اور انسانی حقوق، اور جرمنی میں اسلامی حقوق ہوں گے۔

1037578
نظرات بینندگان
captcha