ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اسلامك يونيورسٹی '' جامعة الھدی'' كے سربراہ شفيق احمد نے اس بارے میں كہا ھے كہ نئے سال كيلئے داخلہ كا كام شروع كرنے كا اعلان كر ديا گيا ہے۔
انہوں نے كہا اسلامی اقدار ، نظم وضبط كی رعايت اور جامعة الھدی كے انٹری ٹيسٹ میں كاميابی اس كی اصلی شرائط میں سے ہے انٹری ٹيسٹ ۳۰جون كو ھو گا۔
1039376