نہج البلاغہ كی تھائی زبان میں اشاعت

IQNA

نہج البلاغہ كی تھائی زبان میں اشاعت

21:54 - July 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2361362
ادب و آرٹ گروپ : نھج البلاغہ جو امام علی (ع) كے خطبات اور كلمات قصار پر مشتمل مجموعہ ہے ۔ تھائی لينڈ كے دار الحكومت بنكاك میں 2 جولائی كو تہائی زبان میں شائع ھوئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق سيد رضی (رہ) نے نھج البلاغہ كو تين حصوں میں جمع كيا ہے ۔ پہلا حصہ خطبوں ، دوسرا خطوط اور تيسرا حكمت آميز كلمات پر مشتمل ہے ۔ اسلامی مطالعات مركز كے تعاون سے بنكاك میں تھائی زبان میں شائع ہوئی ہے ۔
ياد رہے اس كتاب كا ترجمہ كچھ عرصہ پہلے شروع ہوا تھا در حال حاضر یہ كتاب 300 صفحات پر مشتمل ہے اور اس كتاب كے ايك ہزار نسخے شائع ہوئے ہیں ۔
1043518
نظرات بینندگان
captcha