الھيات ڈيپارٹمنٹ كا قيام اسلامی اصولوں كی اشاعت پر براہ راست اثر ركھتا ہے

IQNA

الھيات ڈيپارٹمنٹ كا قيام اسلامی اصولوں كی اشاعت پر براہ راست اثر ركھتا ہے

21:58 - July 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2361367
ادب و آرٹ گروپ : تركی كے ادارے برائے مذھبی امور كے ڈپٹی سيكرٹری يولٹ آرينج نے فيراٹ (firat) يونيورسٹی میں الھيات ڈيپارٹمنٹ كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے كہا : الھيات ڈيپارٹمنٹ كا قيام ملك میں اسلامی اصولوں كی نشر و اشاعت پر براہ راست اثر ڈالتا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق بولٹ آرينج نے يكم جولائی كو كہا : 37 سال اس يونيورسٹی كی تاسيس كو ھو گئے ھیں اس لئے الھيات ڈيپارٹمنٹ كی بڑی شدت سے ضرورت محسوس كی جا رھی تھی ۔
انھوں نے كہا : لوگوں كےضرورت اور ہائرايجوكيشن كے پروگرامز میں یہ بات سر فھرست ھے كہ تركی كی تمام يورنيورسٹيز میں الھيات ڈيپارٹمنٹ كا قيام عمل میں لايا جائے ۔
1044331
نظرات بینندگان
captcha