لبنان میں ايرانی كلچرل ويك كا آغاز

IQNA

لبنان میں ايرانی كلچرل ويك كا آغاز

21:59 - July 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2361368
ادب و آرٹ گروپ : جمھوری اسلامی ايران كا پہلا كلچرل و يك دونوں ملكوں كے ثقافت كے وزراء كی موجودگی میں ايك خصوصی تقريب میں شروع ھو گيا ہے ۔ یہ تقريب بيروت كے '' قصير'' ھال میں منعقد ھوئی جس میں ثقافتی شخصيات نے شركت كی ھے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں لبنان كے وزير ثقافت (غالی ليون) نے ايرانی كلچرل و يك كے آغاز پر اپنی خوشی كا اظھار كرتے ہوئے ايرانی آرٹ اور كلچرل كے بارے میں خطاب كيا۔
انھوں نے دو طرفہ ثقافتی تعلقات كے فروغ كی تاكيد كرتے ھوئے كہا : مستقبل قريب میں لبنان كلچرل ويك بھی ايران میں منعقد ھو گا ۔ لبنان میں ايرانی كلچرل ويك كے موقع پر وزير ثقافت اور روابط اسلامی سيد محمد حسينی نے نمائش كا افتتاح كيا اس نمائش میں اصفھانی آرٹ كے نمونے اور خطاطی ، قالی بافی وغيرہ پيش كئے گئے۔
1044784
نظرات بینندگان
captcha