سوڈان میں كتاب (المھدویۃ :جدل الانسان و الانتظار ) كی اشاعت

IQNA

سوڈان میں كتاب (المھدویۃ :جدل الانسان و الانتظار ) كی اشاعت

22:00 - July 04, 2012
خبر کا کوڈ: 2361369
ادب و آرٹ گروپ : نيمہ شعبان اور امام مھدی (عج) كی ولادت با سعادت كے موقع پر خرطوم يونيورسٹی كے استادعبد اللہ صالح سفيان كی تحرير كردہ كتاب ( المھدویۃ : جدل الانسان و الانتظار) ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے سوڈان میں شائع كی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كے مصنف برادران اھل سنت میں سے ہیں ۔ عبد اللہ صالح سفيان مھدويت ، انتظار وغيرہ كے موضوع میں تحقيق كا شوق ركھتے تھے اس لئے انھوں نے اپنے ڈاكٹریٹ كے تھسيسز كا موضوع (مھدويت؛ جدل انسان و انتظار ) ليا، اس كے بعد اسے كتابی صورت میں شائع كر ديا ۔
انھوں نے كتاب كے مقدمہ میں لكھا ھے بہت عرصے سے ميرے ذھن میں سوال تھا ۔ مھدی منتظر كون ہے اس كی كيا خصوصيات ھیں ۔ وہ كيوں غائب ہیں۔
1044745
نظرات بینندگان
captcha