ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، مذكورہ نشست كےدوران ماہرين نے اردو زبان میں موجود قرآنی ترجموں كی مشكلات اور نقصانات كا جائزہ ليا ہے ۔
نشست میں حاضر قرآنی ماہرين نے خيال ظاہر كيا : ہر ترجمہ ايك خاص طريقے سے انجام پايا ہے اور اسی وجہ سے اردو زبان میں قرآنی ترجمے ضعف اور كمی كا شكار ہیں ۔
اس نشست كےدوران ماہرين نے واضح كيا ہے كہ اردو زبان میں قرآن كريم كے ترجمے كی سب سے بڑی مشكل ان كے تحت اللفظی ترجمے ہیں جن كو مخاطبين اور قارئين اچھی طرح درك نہیں كر سكتے ہیں۔
1048664