ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ جنوب مغربی ايشيا كی رپورٹ كے مطابق ، مذكورہ كتاب ۶جولائی كو كراچی میں واقع "پيام قرآن" پبلشرز كی كوششوں سے شائع كی گئی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ مصنف نے اس كتاب میں قرآن كريم اور حديث سے مربوط ايك سو سے زائد مختلف موضوعات كو جمع كيا ہے ۔
۱۲۸ صحفوں پر مشمتل اس كتاب میں مصںف نے قارئين كی سہولت اور بہتر ادراك كے لیے احاديث اور آيات كے بارے میں مختصر توضيح پيش كی ہے تاكہ یہ كتاب اپنے سادہ بيان كے ساتھ سب كے لیے مفيد ثابت ہو سكے ۔
1048625