ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق باقرالعلوم ريسرچ انسٹی ٹيوٹ میں حديث گروپ كے ڈائريكٹر حجۃ الاسلام مھدی اسماعيلی نے امام مھدی (ع) كی ولادت با سعادت كے ايام كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كی بہت جلد باقر العلوم ريسرچ انسٹی ٹيوٹ كے تعاون سے حضرت ولی عصر انسائيكلوپیڈيا كو شائع كيا جائے گا ۔
حجۃ الاسلام اسماعيلی نے مزيد كہا اس كی سات فصلیں ہوں گی پہلی فصل عقائدی بحث دوسری فصل سيرت اور معجزات تيسری فصل عملی احكام چوتھی فصل امام مھدی (ع) كے نائب پانچویں فصل ظہور كے بعد كے واقعات چھٹی فصل دعائیں ساتویں فصل امام مھدی (ع) كی زيارت سے شرفيات ہونے والے افراد شامل ہیں ۔
1049515