ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے مصر سے نكلنے والے اخبار "الدستور" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكی وزارت خزانہ كے حزب اللہ مخالف الزامات سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔
حزب اللہ نے مزيد تاكيد كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ نے حزب اللہ كا چہرہ مسخ كرنے كی سازش كے تحت یہ نئے الزامات تراشے ہیں ۔
قابل ذكر ہے كہ امريكی وزارت خزانہ نے حزب اللہ كے خلاف لبنان اور اس سے باہر خطے میں منی لانڈرنگ اور منشيات كی تجارت كے الزامات لگائے ہیں ۔
1050364