ايران كی قرآنی خبر رساں (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق القرآن انسٹی ٹيوٹ قرآنی تعليمات اور قرآنی مفاہيم سے آشنائی كے لئے روز جمعہ 13 جولائی كو ايك كانفرنس منعقد كی ہے جس كا موضوع "قرآنی نگاہ میں سماجی بحران پر قابو پانے كی حكمت عملی" تھا ۔
اس كانفرنس میں ہندوستان كے ممتاز علماء اور مذہبی سكالرز نے قرآن كريم كی تعليمات كی روشنی میں سماجی مشكلات اور مسائل كا جائزہ ليا ہے اور اس كانفرنس میں موجود لوگوں كو قرآن كريم كی تعليمات اور مسلمانوں كی ذمہ داريوں سے آگاہ كيا ہے ۔
1051197