ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق بوسينا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے بوسينائی مسلمانوں كے قتل عام كی سولہویں برسی كے موقع پر اور شھداء كی فيمليز سے ہمدردی كے تحت پہلی دفعہ رسالہ حقوق امام زين العابدين كو بوسينائی زبان میں ترجمہ كر كے 1000 نسخے شائع كیے ہیں ۔
رسالہ حقوق امام سجاد (ع) كے بوسينائی ترجمہ كے مقدمہ میں كہا گيا ہے كہ یہ كتاب ان تمام انسانوں كی پاك روحوں كو تقديم كرتے ہیں ۔ جن كے بنيادی حق زندگی كی زعايت نہیں كی گئی ۔
اس كتاب كی بوسينا كے لوگوں كے درميان تقسيم كے مثبت اثرات بر آمد ہوئے ہیں پورے ملك میں عوام نے اسے پسند كيا ہے ۔
1052097