ايران كی قرآنی خبر رساں (ايكنا) نے YABILADIنیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے شوسل نیٹ ورك میں اس سزا كے خلاف احتجاج كياجانے كہ باوجود مراكش كی حكومت اس قانون پر عملا در آمد كے لئے سنجيدہ ہے۔
مراكشی حكومت كے ترجمان مصطفی الخلقی نے گذشتہ روز 13 جولائی كو اعلان كيا وہ شہری جوسب كے سامنے روز خواری كے مرتكب ہوں گے ان كے خلاف اس قانون كے مطابق عمل كریں گے ۔
انہون نے كہا كہ مراكش ايك مسلمان ملك ہے اورمسلمان شہريوں كی ذمہ داری ہے مذہبی امور كے بارے میں ملك قوانين كی پابندی كریں ۔
1052203