ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصلیٹ محمد حسين عابدينی نے جمہوریہ قرقيزستان كے وزير ثقافت و سياحت كے ساتھ ملاقات اور تبادلہ خيال كيا ۔
جمہوریہ قرقيزستان كی وزارت ثقافت و سياحت میں ہونے والی اس ملاقات میں عابدينی نے اسلامی جمہوریہ ايران كے وزير فرہنگ و ارشاد سيد محمد حسينی كا سلام پہنچانے كے علاوہ دونوں ممالك میں روابط برقرار كیے جانے كی بيسيوں سالانہ ياد كے حوالے سے مباركباد بھی پيش كی ۔
1052286