ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے نيوز ايجنسی (نون) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ نجف اشرف كی ميونسپل كمیٹی كے سركاری ترجمان زياد صالحی نے كہا : اس نماز خانے كی تقريبا ۸۰ فيصد تعمير مكمل ہوچكی ہے اور اس عبادتی مقام كی دو منزلہ عمارت ۶ہزار افراد كی گنجائش پر مشتمل ہوگی ۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ یہ نماز خانہ ۱۴۰۰ مربع میٹر كی زمين پر تعمير كيا گيا ہے جس میں زائرين كی اقامت كے لیے عليحدہ بندوبست بھی كيا گياہے ۔
1052178