ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ، اس كورس كی افتتاحیہ تقريب ايرانی قونصلیٹ حجت الاسلام و المسلمين سيد حامد ملكوتی اور لبنان سے تلعق ركھنے والی دو شخصيات شيخ حامد الحمدانی اور زين الحجاز المدثر كی موجودگی میں منعقد كی گئی ہے ۔
ملكوتی نے اپنے خطاب كے دوران فارسی زبان كے فروغ اور دو مسلم ممالك كے درميان ثقافتی تعلقات كی تقويقت كے لیے كام كرنے والے اساتيد كی قدردانی كرتے ہوئے كہا : فارسی زبان ايرانی تہذيب و ثقافت اور ادب كی وسيع دنيا كے بارے میں آشنائی كا مہم ترين ذريعہ ہے۔
1052632