سعودی عوام كی جانب سے شہيد الاوجامی كی تشيع جنازہ

IQNA

سعودی عوام كی جانب سے شہيد الاوجامی كی تشيع جنازہ

23:36 - July 19, 2012
خبر کا کوڈ: 2372674
بين الاقوامی گروپ : سعودی عوام نے العوامیہ كے شيعہ نشين علاقے میں آل سعود كی سيكورٹی فورسز كے ہاتھوں شہيد ہونے والے عبداللہ الاوجامی كی تشيع جنازہ كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ العالم كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ آل سعود حكومت نے اس شہيد كے گھر والوں پر ميت كو تحويل میں لينے كے لیے دباؤ ڈالا ہے ۔
آل سعود كی سيكورٹی فورسز نے شیہد عبد اللہ الاجامی كے گھر والوں كو دھمكی دی ہے كہ جب تك شہيد كے بارے میں مذمتی بيان پر دستخط نہیں كریں گے ميت كو واپس نہیں كيا جائے گا۔
قابل ذكر ہے كہ قطيف میں شہيد الاجامی كی عزادای كا پروگرام منعقد كيا گيا ہے جبكہ ان كے جسم پر تشدد كی نشانات نماياں تھے۔
1056680
نظرات بینندگان
captcha