بين الاقوامی گروپ : حالیہ رپورٹوں كی بنياد پرميانمار میں بدھ مت سے تعلق ركھنے والے انتہا پسند گروپ كی جانب سے ہزار سے زائد مسلمانوں كا قتل عام اور لاكھوں كی تعداد میں ديگر مسلمانوں كے بے گھر ہونے پر مجبور كر دياگيا ہے ۔ درحالنكہ بين الاقوامی برادری اور انسانی حقوق كے دعويداروں نے اس نسل كشی پر كسی خاص ردعمل كا اظہار نہیں كيا ہے ۔