مصر ؛ " اكیڈمی برائے تدبّر در قرآن و حديث " كا افتتاح

IQNA

مصر ؛ " اكیڈمی برائے تدبّر در قرآن و حديث " كا افتتاح

13:35 - July 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2377878
بين الاقوامی گروپ : پہلی تدبّر در قرآن و حديث اكیڈمی كا افتتاح صلاح سلطان كے ہاتھوں مصر كے شہر بنی سويف میں كر ديا گيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ akhbarak، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ صلاح سلطان نے افتتاحی تقريب میں بتايا : اس اكیڈمی میں تحصيل كی مدت چار سال ہے اور اس میں تكميلی تعليم كا انتظام بھی كيا گيا ہے ۔
انجمن جہانی علمائے مسلمين كے ركن نے مزيد كہا : مصر كی اكیڈمی برائے قرآن و حديث میں نئے تعليمی سال كا آغاز ہر سال يكم ستمبر سے ہوتا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ اس اكیڈمی میں داخلے كی شرائط میں سے قرائت قرآن اور احكام تجويد پر كامل تسلّط ہے ، اسی طرح قرآن كريم كے كم از كم تين اجزا كا حفظ بھی اس اكیڈمی میں تحصيل كی شرائط میں سے ہے ۔
1061459
نظرات بینندگان
captcha