ایکنا کا لسانی تنوع قرآنی نمائش سے بیشتر استفادے کا ذریعہ ہے

IQNA

ایکنا کا لسانی تنوع قرآنی نمائش سے بیشتر استفادے کا ذریعہ ہے

23:51 - August 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2383882
بین الاقوامی گروپ : مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے قرآنی نمائش میں ایکنا کے اسٹال کا دور کرتے ہوئے اس نیوز ایجنسی کے لسانی تنوع مختلف شعبوں میں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی ظرفیتوں سے استفادہ کرنے کا مہم ترین ذریعہ ہے ۔
انقلاب کی ثقافتی سپریم کونسل کے رکن اور اسلامی ثقافت و روابط آگنائزیشن کے سابق صدر حجت الاسلام والمسلمین محمدی عراقی نے ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران کہا : ثقافتی ذرائع اور اطلاع رساں ایجنسیاں بین الاقوامی نمائش کے بہتر انعقاد اور اس نمائش کی ظرفیتوں سے بیشتر استفادہ کرنے میں نمایاں کردار ادا کرسکتی ہیں اور ایکنا اپنے لسانی تنوع کے ساتھ مختلف زبانوں میں اس نمائش سے متعلق خبروں کو منتشرکر سکتی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا : اگر نمائش کے آغاز سے ایک ماہ پہلے مختف ثقافتی اداروں کو سرگرم کیا جائے تو اس نمائش سے اسفتادے کی مقدار میں اس سے کئی زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے ۔
1069318
نظرات بینندگان
captcha