آل خليفہ كے زندانوں میں حقوق بشر كی پامالی كے عنوان سے سمينار كا انعقاد

IQNA

آل خليفہ كے زندانوں میں حقوق بشر كی پامالی كے عنوان سے سمينار كا انعقاد

19:00 - September 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2408332
بين الاقوامی گروپ : امت واحدہ يونين نے اعلان كيا ہے كہ ايران میں ايك سيمنار منعقد كيا جائے گا جس كا عنوان آل خليفہ كے زندانوں میں حقوق بشر كی پامالی ہو گا ۔
ايران كی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے امت واحدہ كی سایٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايران كے پانچ شہروں میں سيمنار منعقد كیے جائیں گے جن كا عنوان آل خليفہ كی زندانوں میں حقوق بشر كی پامالی ہو گا اس سيمنار میں بحرينی شخصيات كے علاوہ بين الاقوامی مندوب بھی شريك ہوں گا ۔
اس سمينار كے كنويز جناب علی رضا كميلی نے كہا ہے كہ اس وقت بحرين كی جيلوں میں 2500 بے گناہ قيدی موجود ہیں جن میں خواتين بھی شامل ہیں اور آئے دن كشی بے گناہ افراد كو زندانوں میں ڈالا جا رہا ہے ليكن عالمی برادرای خاموش تماشائی كا كردار ادا كر رہی ہے۔
1094390
نظرات بینندگان
captcha