ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «OnIslam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ میں پاكستانی نژاد ڈاكٹروں كی انجمن نے آئندہ ہفتوں كے دوران انفلونزا كی بيماری میں مبتلا ضرورتمند مريضوں كے علاج كے لیے ادويات فراہم كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
واضح رہے كہ امريكہ میں حكمرانوں كے درميان بڑھتے ہوئے اسلام مخالف افكار كے پيش نظر اس انجمن نے غير مسلم شہريوں كے لیے انسان دوستی اور ضرورتمندوں كی مدد پر مبنی اسلامی ثقافت كو اس منصوبے اور "غذائی بينك" كے ذريعے پيش كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔
1094565