قاہرہ میں امريكی سفارت خانہ كے نزديك جھڑپیں

IQNA

قاہرہ میں امريكی سفارت خانہ كے نزديك جھڑپیں

17:54 - September 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2410659
بين الاقوامی : قاہرہ میں قائم امريكی سفارت خانے كے نزديك مظاہرين اور سيكورٹی فورسز كے ما بين جھڑپیں جاری ہیں ۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قاہرہ میں قائم امريكی سفارت خانے كے قريب مظاہرين نے دہرنا دے ركھا ہے اور ان كی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اس موقع پر سيكورٹی فورسز نے مظاہرين كو منتشر كرنے كے لیے آنسو گيس كا استعمال كيا ہے ۔ واضح رہے كہ امريكہ میں اسلام اور رسول خدا (ص) كی توہين پر مبنی فلم كی نمائش كی گئی ہے جس پر پورا عالم اسلام سراپا احتجاج بنا ہوا ہے ۔
1097390
نظرات بینندگان
captcha