فرانس میں شدت پسندوں كی جانب سے مسجد كو آگ لگانے كی كوشش
بين الاقوامی: در حالانكہ دنيا بھر میں گستاخانہ فلم كے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں اس كے بر عكس فرانس میں بعض شدت پسندوں نے مسلمانوں كی ايك مسجد كو نذر آتش كرنے كی كوشش كی ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق شدت پسندوں نے ايك مسجد كو نذر آتش كر نے كی كوشش كی۔ ليكن مسلمانوں كی موجودگی میں وہ یہ كام نہ كر سكے۔ البتہ انہوں نے مسجد كی ديوار پر نازيبا الفاظ تحرير كئے ہیں۔
ادھر اسلامی كونسل نے حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ ايسے اقدامات كئے جائیں جن سے مسلمانوں كو تحفظ فراہم كيا جائے۔
1098401