اسلامی تنظيم آيسكو نے گستاخانہ فلم كی نمائش كی مذمت كی ہے

IQNA

اسلامی تنظيم آيسكو نے گستاخانہ فلم كی نمائش كی مذمت كی ہے

18:56 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411951
بين الاقوامی : اسلامی تنظيم آيسكو نے اپنے بيان كے حوالے سے كہا ہے كہ امريكہ میں اسلام اور رسول خدا ص كے خلاف بنائی جانے والی فلم قابل مذمت ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے isesco كے تعلقات كے عامہ كے شعبہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تنظيم نے كہا ہے كہ اس قسم كی فلم كی نمائش قابل مذمت ہے اور اس سے عالمی امن عامہ كو خطرہ لاحق ہو گيا ہے ۔ آيسكو كے اعلیٰ عہد داروں نے امريكی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ اس فلم كے محركات كو سامنے لايا جائے اور اس میں ملوث تمام افراد كو قرار واقعی سزا دی جائے ۔
1097919
نظرات بینندگان
captcha