گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف استنبول میں مظاہرہ

IQNA

گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف استنبول میں مظاہرہ

19:02 - September 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2411964
بين الاقوامی : امريكہ میں گستاخانہ فلم كی نمائش كے خلاف ہزاروں ترك باشندوں نے مظاہرہ كيا ہے ۔
خبر رساں اداے ايكنا نے خبر رساں ادارے press tv كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول میں مظاہرين نے نماز جمعہ كے بعد امريكہ اور اسرائيل كے خلاف زبردست مظاہرہ كيا ہے اور ان ممالك كے پرچم كو نذر آتش كر ديا گيا ہے۔
واضح رہے كہ امريكہ میں اسلامی فلم كی نمائش كے بعد پوری دنيا میں امريكہ اور اسرائيل كے خلاف مظاہروں كا سلسلہ جاری ہے تركی كے وزير اعظم طيب اردو گان نے بھی او كرائن میں اپنے خطاب میں اس گستاخانہ فلم كی نمائش كرنے كی مذمت كی ہے ۔
1098346
نظرات بینندگان
captcha