رسول خدا (ص) كی اہانت سے ان كے مقام میں كوئی فرق نہیں پڑتا : فرج اللہ شاذلی

IQNA

رسول خدا (ص) كی اہانت سے ان كے مقام میں كوئی فرق نہیں پڑتا : فرج اللہ شاذلی

18:05 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412791
بين الاقوامی : آزادی بيان كا بہانہ بنا كر رسول خدا (ص) كی توہين كرنے سے آن حضرت (ص) كے اعلیٰ مقام میں كوئی فرق نہیں پڑتا۔
مصر كے بر جستہ جناب شاذلی نے خبر رساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹر ويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ امريكہ میں اسلام و رسول خدا (ص) كے خلاف گستاخانہ فلم كی نمائش سے ہر مسلمان كا دل مجروح ہوا ہے ۔
انہوں نے كہا كہ ہمارے رسول اكرم (ص) كا ايك اعلیٰ و ارفع مقام ہے جسے توہين كے ذريعہ ختم نہیں كيا جا سكتا۔ مصر كے نامور قاری نے كہا كہ مسلمان كبھی بھی یہ تصور نہیں كر سكتے كہ وہ مقابلہ بالمثل كے ذريعہ دوسرے مذاہب كی توہين كریں ۔
1099207
نظرات بینندگان
captcha