جرمنی میں گستاخانہ فلم كی نمائش ہو گی

IQNA

جرمنی میں گستاخانہ فلم كی نمائش ہو گی

18:13 - September 16, 2012
خبر کا کوڈ: 2412803
بين الاقوامی: جرمن كا ايك افراطی ٹولہ چاہتا ہے كہ اسلام كی توہين پر مبنی فلم كی نمائش كی جائے۔
خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ادارے lex pressiondz سے نقل كيا كہ اس وقت دنيا بھر میں اسلام كی توہين پر مبنی فلم كی نمائش سے مسلمانوں كے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور امريكہ و اسرائيل كے خلاف مظاہروں كا ايك سلسلہ جاری ہے ۔ جرمنی كے اسلام مخالف افراطی گروہ prodentschlaniنے اعلان كيا ہے كہ وہ اس فلم كی برلن میں نمائش كرے گا۔
واضح رہے كہ اس گروہ نے كچھ عرصہ قبل مسجد كے سامنے اسلام اور مسلمانوں كی توہين كی تھی۔
1099147
نظرات بینندگان
captcha