ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "icilome" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسلامی بينك سنيگال، اور مالی اور بنين كے سربراہان كے درميان كچھ عرصہ تك مذاكرات كے نتيجہ میں اسلامی اقتصاد ان دو ممالك میں پيشرفت كرے گا۔
اس كے بعد اسلامی اقتصاد كی محصولات جنوبی افريقا كے ان دو ممالك میں بڑے پيمانے پر فراہم ہوں گی۔ البتہ اسلامی محصولات كی مخالفت میں ہونے والی سرگرميوں كے باوجود سب كيلئے ان كی ترقی اور حقيقت واضح ہوجائے گی۔
واضح رہے كہ گذشتہ تين سالوں سے سينگال اسلامك بينك نے اسلامی اقتصاد كی ترقی كيلئے بہت كوششیں كی ہیں اور اس كيلئے 200 ملين ڈالر اخراجات صرف كئے ہیں۔
1155787