ٹورانٹو میں آٹھویں حفظ و قرٲت قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

IQNA

ٹورانٹو میں آٹھویں حفظ و قرٲت قرآن كريم مقابلوں كا انعقاد

23:11 - January 03, 2013
خبر کا کوڈ: 2474892
بين الاقوامی گروپ : جنوری میں كينیڈا كے شہر ٹورانٹو میں واقع اسلامی فاؤنڈيشن كی كوششوں سے آٹھویں حفظ و قرٲت قرآن كريم مقابلوے منعقد كیے جائیں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)اطلاع رساں ويب سائیٹ «Qiraat Competition»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ یہ مقابلے مارچ كو خواتين كے لیے اور ۸ سے ۱۰ مارچ تك مردوں كے لیے حفظ اور قرٲت قرآن مجيد كے دو شعبوں میں منعقد كیے جائیں گے۔
مقابلوں میں شركت كرنے والی خواتين سورہ قارعہ سے ناس ، سورہ اعلی سے ناس ، سورہ تكوير سے ناس اور سورہ الرحمن اور قيامت كے ساتھ ساتھ تيسویں پارے كی مكمل قرٲت پر مشتمل گروپوں میں ايك دوسرے سے مقابلے كریں گی ۔ اسی طرح شعبہ حفظ میں شريك خواتين بھی پہلے سے ساتویں پارے كے حفظ میں مقابلہ كریں گی ۔
1151930
نظرات بینندگان
captcha