ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «On Islam»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ كچھ عرصہ پہلے برنارڈزول كے مسلمان شہريوں نے مذہبی فرائض كی ادائيگی كے لیے مسجد تعمير كرنے كا فيصلہ كيا تھا ۔
مسلمان شہری ايسی جگہ كی تلاش میں تھے جو عبادتگاہ بھی بن سكے اور شہر كی ساخت و ساز كے مطابق بھی ہو لہذا ۴۲۵۲ مربع میٹر كی زمين پر ايك رہائشی گھر كی مانند سفيد رنگ كی عمارت تعمير كی گئی تھی ليكن اب ايك بار پھر بعض اسلام مخالف شہريوں كی جانب سے اس كی مخالفت كی جا رہی ہے ۔
1171088