سيد حسن نصر اللہ کا بیروت کے سيد الشہدا(ع) كمپليكس میں خطاب

IQNA

سيد حسن نصر اللہ کا بیروت کے سيد الشہدا(ع) كمپليكس میں خطاب

23:14 - January 25, 2013
خبر کا کوڈ: 2485789
بين الاقوامی گروپ : آج ۲۵ جنوری كو حزب اللہ لبنان كے سيكرٹری جنرل "سيد حسن نصر اللہ" بيروت كے جنوبی علاقے "الرويس" میں واقع سيد الشہدا(ع) كمپليكس میں خطاب كریں گے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ المناركے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ آج ۲۵ جنوری كو حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصر اللہ ہفتہ وحدت اسلامی اور رسول كريم(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے بيروت میں منعقدہ حزب اللہ كے فيسٹيول سے خطاب كریں گے ۔
واضح رہے كہ سيد حسن نصر اللہ حزب اللہ كی جانب سے منعقد ہونے فيسٹيول سے مقامی وقت كے مطابق شام ۸:۳۰ پر ویڈيو كانفرنس كے ذريعے خطاب كریں گے ۔
اس خطاب كے دوران سيد حسن نصر اللہ دنيائے اسلام میں اتحاد ويكجہتی كو فروغ دينے اور تكفيری افكار كے ساتھ مقابلے سميت پاكستان ، عراق اور ديگر اسلامی ممالك میں شيعوں كے خلاف دہشت گردی كی بڑھتی ہوئی كاروائيوں كے بارے میں اظہار خيال كریں گے ۔
1177291
نظرات بینندگان
captcha