بين الاقوامی گروپ : اگرچہ كہ امريكہ بالخصوص "شہر گناہ" سے مشہور لاس ويگاس میں مسلمان ہونا اور اپنے مذہبی عقائد كی پيروی كرنا ايك دشوار كام ہے ليكن بہت سے باعقيدہ مسلمان دنيا كے اس گوشے میں بھی زندگی بسر كر رہے ہیں اور تمام تر مشكلات اور ركاوٹوں كے باوجود ان كی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔