ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «CPI»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ اجلاس عرب اور اسلامی ممالک میں جوانوں کے حوالے سے کام کرنے والی تنظیموں اور طلبا یونینز کے ۲۵ نمائندوں کی موجوگی میں منعقد کیا جارہا ہے ۔
مختلف ممالک سے آنے والے وفود آج صبح رفح کے راستے غزہ میں داخل ہوئے اور یہاں منعقدہ پریس کانفرنس میں شرکت کی جس کے بعد انہوں نے " رشاد شوا" نامی ثقافتی سینٹر کی جانب حرکت جہاں ان کا استقبال فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کیا ہے ۔
1205501