کربلا؛ زائرین حسینی کے لیے قرائت قرآن پروگرام زور و شور کے ساتھ جاری

IQNA

کربلا؛ زائرین حسینی کے لیے قرائت قرآن پروگرام زور و شور کے ساتھ جاری

6:50 - December 06, 2014
خبر کا کوڈ: 2615303
بین الاقوامی گروپ: «لاتهجروا القرآن»(قرآن کو ترک نہ کرو) پروگرام زائرین امام حسین(ع) کو قرآن کی جانب مائل کرانے کے لیے شروع کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- آستانہ امام حسین(ع)  کے اطلاع رساں ادارے کے مطابق مذکورہ پروگرام آستانے کے دارلقرآن مرکز کے تعاون سےجاری ہے
اس حوالے سے مختلف علاقوں میں پوسٹرز، بینرز اور دیگر پروپیگنڈہ زرائع سے زائرین کو قرآن کریم کی جانب مائل کرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
اس حوالے سے ایک خصوصی پروگرام «لاتهجرو القرآن» تبلیغ مہم کے زریعے سے بڑے  بڑےبینرزپر قرآت کی اہمیت پرمختلف احادیث کے توسط سے لوگوں کو قرآن مجید کی جانب متوجہ کیا جارہا ہے
حرم امام حسین(ع) کے  دارالقرآن سنٹر کی جانب سے مختلف سی ڈیز اور دیگر قرآنی بروشر وغیرہ بھی چہلم کے موقع پر آئے زائرین کے درمیان تقسیم کیا جائے گا ۔

2615221

ٹیگس: امام ، حسین ، قرآن ، قرآت
نظرات بینندگان
captcha