تھائی لینڈ اور میانمار کے نمائندے طلباء کے عالمی مقابلہ قرآن میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے

IQNA

تھائی لینڈ اور میانمار کے نمائندے طلباء کے عالمی مقابلہ قرآن میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے

13:01 - December 30, 2014
خبر کا کوڈ: 2652415
بین الاقوامی گروپ: مقابلوں میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے طلباء کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے angkok.icro، کے مطابق تھائی لینڈ میں قایم ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے میانمار اور تھائی لینڈ سے حافظ قرآن مقابلوں مں شرکت کے لیے ایران روانہ کردیا گیا ہے ۔
میانمار کے حافظ ناصی یا دین(نصیرالدین)، اور تھائی لینڈ کے قاری خمسان لیام، ان مقابلوں میں اپنے ممالک کی نمایندگی کریں گے
طلباء کے درمیان پانچویں عالمی مقابلہ قرآن مجید میں پچاس سے زائد ممالک سے قاری اور حافظ قرآن مجید شرکت کررہے ہیں ۔ مقابلے یکم جنوری سے چار جنوری تک تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوں گے۔

2648056

نظرات بینندگان
captcha